مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. ما ذكر في فتنة الدجال
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
ترقیم عوامۃ: 38778 ترقیم الشثری: -- 40412
٤٠٤١٢ - حدثنا الفضل بن دكين قال: (اخبرنا) (١) جعفر بن برقان عن راشد (الازرق) (٢) عن عقبة بن نافع قال: سالت ابن عمر: مع من اقاتل؟ قال: مع الذين يقاتلون لله، ولا تقاتل مع الذين يقاتلون لهذا الدينار والدرهم (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ع]: (أنبأنا).
(٢) في [أ، س]: (الأندق).
(٣) مجهول؛ لجهالة راشد الأزرق.
حضرت عقبہ بن نافع سے روایت ہے فرمایا کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے پوچھا کہ میں کس کے ساتھ مل کر قتال کروں انہوں نے فرمایا کہ ان لوگوں کے ساتھ مل کر جو اللہ کے لیے قتال کریں اور ان لوگوں کے ساتھ مل کر قتال نہ کریں جو اس دینار (اشرفی) اور درہم کے لیے لڑائی کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40412]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40412، ترقيم محمد عوامة 38778)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40412 in Urdu