🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما ذكر في فتنة الدجال
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38779 ترقیم الشثری: -- 40413
٤٠٤١٣ - حدثنا الفضل بن دكين قال: (حدثنا) (١) عبد السلام (المسلمي) (٢) قال: حدثني وبرة عن مجاهد قال: لا (ترون) (٣) (الفرج) (٤) حتى (يملك) (٥) اربعة (كلهم) (٦) من صلب رجل واحد، فإذا كان ذلك فعسى.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (أخبرنا).
(٢) كذا في النسخ، وفي [ب، جـ]: (المسلي)، وفي [ط]: (المصلي)، وإن كان ابن حرب فهو الملائي.
(٣) في [أ، ب]: (يرون).
(٤) في [س، ع]: (الفرح).
(٥) في [أ، ب]: (تملك)، وفي [ح]: (يهلك).
(٦) سقط من: [س].

حضرت مجاہد سے روایت ہے انہوں نے ارشاد فرمایا کہ تم کشادگی کو نہ دیکھو گے یہاں تک کہ چار آدمی بادشاہت نہ پائیں گے جو ایک آدمی کی پشت سے ہوں گے (یعنی ایک کی اولاد ہوں گے) جب ایسا ہوگیا تو قریب ہے (تم کشادگی دیکھو) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40413]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40413، ترقيم محمد عوامة 38779)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40413 in Urdu