🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما ذكر في فتنة الدجال
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38781 ترقیم الشثری: -- 40415
٤٠٤١٥ - (حدثنا) (١) غندر عن شعبة عن الحكم قال: سمعت ابا صادق يحدث عن (الربيع) (٢) بن (ناجد) (٣) عن ابن مسعود قال: ياتيكم قوم من قبل ⦗٣٨٩⦘ الشرق عراض الوجوه صغار العيون، كانما ثقبت (اعينهم) (٤) في الصخر، كان وجوههم المجان المطرقة، (حتى) (٥) يوثقو خيولهم بشط الفرات (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (أخبرنا).
(٢) كذا في النسخ، وفي كتب التراجم: (ربيعة).
(٣) في [س]: (ماجد)، وفي [هـ]: (ناجذ).
(٤) في [أ، ب]: (عيونهم).
(٥) سقط من: [أ، ب].
(٦) مجهول؛ لجهالة ربيعة بن ناجد.

حضرت ابن مسعود سے روایت ہے انہوں نے ارشاد فرمایا کہ ایک قوم تمہارے پاس مشرق کی جانب سے آئیں گے جو چوڑے چہرے والے ہوں گے اور چھوٹی آنکھوں والے ہوں گے گویا ان کی آنکھیں ایسی ہوں گی جیسا کہ پتھر میں سوراخ کر کے بنائی گئی ہیں ان کے چہرے گویا پھولی ہوئی ڈھالوں کی طرح ہوں گے یہاں تک کہ وہ اپنے گھوڑے فرات کے کنارے باندھیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40415]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40415، ترقيم محمد عوامة 38781)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40415 in Urdu