مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. ما ذكر في فتنة الدجال
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
ترقیم عوامۃ: 38782 ترقیم الشثری: -- 40416
٤٠٤١٦ - حدثنا يزيد بن هارون قال: (اخبرنا) (١) ابن عون عن عمير بن إسحاق قال: سمعت ابا هريرة يقول: ويل للعرب من شر قد اقترب، (اظلت) (٢) (والله) (٣) ، لهي اسرع إليهم من الفرس المضمر السريع: الفتنة الصماء المشبهة؛ يصبح الرجل فيها على امر ويمسي على امر، القاعد فيها خير من القائم، والقائم فيها خير من الماشي، والماشي فيها خير من الساعي، ولو احدثكم (بكل الذي) (٤) اعلم لقطعتم عنقي من هاهنا - (وحز) (٥) (قفاه) (٦) بحرف كفه- اللهم لا تدركن ابا هريرة إمرة الصبيان، ورفع يديه حتى جعل ظهورهما مما يلي بطن كفه (٧) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ع]: (أنبأنا).
(٢) في [ب]: (أطلب)، وفي [هـ]: (أطلت).
(٣) في [أ، ب]: (فائدة).
(٤) في [ع]: (بالذي).
(٥) في [أ، ب]: (وجه)، وفي [هـ]: (أخذ)، وفي [جـ، ع]: (خر)، وفي [س]: (حد).
(٦) في [س]: (وقفاه).
(٧) حسن؛ عمير بن إسحاق صدوق على الصحيح.
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے ارشاد فرمایا کہ ہلاکت ہے اہل عرب کے لیے ایسی برائی سے جو قریب آگئی وہ قریب ہوگی بخدا وہ برائی ان کی طرف چھریرے بدن والے تیز رفتار گھوڑے سے زیاد ہ تیز پہنچے گی اندھا نامعلوم فتنہ ہوگا آدمی اس میں صبح کسی امرپر کرے گا اور شام دوسرے امر پر کرے گا اس میں بیٹھنے والا کھڑے ہونے والے سے بہتر ہوگا اور اس میں کھڑا ہونے والا چلنے والے سے بہتر ہوگا اور چلنے والا اس میں دوڑنے والے سے بہتر ہوگا اور اگر میں تمام وہ باتیں جو میں جانتا ہوں تم سے بیان کروں تو تم میری گردن یہاں سے کاٹ دو اور اپنی گردن کو اپنی ہتھیلی کے کنارے سے حرکت دی (پھر فرمایا) اے اللہ ابوہریرہ بچوں کی امارت کا زمانہ نہ پائے اور اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے یہاں تک کہ ان کی پشت کو اپنی ہتھیلی کے اندرونی حصے کی طرف کرلیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40416]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40416، ترقيم محمد عوامة 38782)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40416 in Urdu