🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما ذكر في فتنة الدجال
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38783 ترقیم الشثری: -- 40417
٤٠٤١٧ - حدثنا شبابة قال: حدثنا سليمان عن ثابت (عن انس) (١) قال: لياتين على الناس زمان تجد النسوة النعل ملقى على الطريق، فيقول (بعضهن) (٢) ⦗٣٩٠⦘ لبعض: قد كانت (هذا) (٣) النعل مرة لرجل (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) في [ع]: (بعضهم).
(٣) في [أ، ب، جـ، س، ع]: (هذه).
(٤) صحيح؛ أخرجه الحاكم ٤/ ٥٤٠ (٨٥١٣).

حضرت انس سے روایت ہے کہ لوگوں پر ایسا زمانہ آئے گا کہ عورتیں جوتا راستے پر پھینکا ہوا پائیں گی تو وہ ایک دوسری سے کہیں گی کہ یہ جوتا ایک مرتبہ کسی کے پاؤں میں تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40417]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40417، ترقيم محمد عوامة 38783)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40417 in Urdu