مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. ما ذكر في فتنة الدجال
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
ترقیم عوامۃ: 38793 ترقیم الشثری: -- 40432
٤٠٤٣٢ - حدثنا ابو معاوية وابن نمير عن موسى الجهني عن زيد العمي عن ابي الصديق الناجي عن ابي سعيد الخدري قال: قال رسول الله ﷺ:"يكون في امتي المهدي إن طال عمره او قصر عمره يملك سبع سنين او ثماني سنين او تسع سنين، فيملوها قسطا وعدلا كما ملئت جورا، وتمطر السماء مطرها وتخرج الارض بركتها، قال: وتعيش امتي في زمانه عيشا لم تعشه قبل ذلك" (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لضعف زيد العمي، أخرجه أحمد ٣/ ٢٦ (١١٢٢٨)، والترمذي (٢٢٣٢)، وابن ماجه (٤٠٨٣)، والحاكم ٤/ ٥٥٨، وابن حبان (٦٨٢٣)، وابن الجوزي في العلل المتناهية (١٤٤١)، والداني (٥٤٩).
حضرت ابو سعید خدری سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میری امت میں مہدی ہوں گے ان کی عمر لمبی ہو یا ان کی عمر چھوٹی ہو وہ زمین پر سات سال یا آٹھ سال یا نوسال حکومت کریں گے پس وہ زمین کو عدل اور انصاف سے بھر دیں گے جیسا کہ اسے ظلم سے بھر دیا گیا تھا اور پھر آسمان سے بارش اترے گی اور زمین اپنی برکت نکالے گی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ میری امت ان کے زمانے میں ایسی زندگی گزارے گی جو اس سے پہلے اس نے نہ گزاری ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40432]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40432، ترقيم محمد عوامة 38793)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40432 in Urdu