🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. ما ذكر في عثمان ﵁
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے تذکرہ کے بیان میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38832 ترقیم الشثری: -- 40472
٤٠٤٧٢ - حدثنا يعلى بن عبيد عن إسماعيل بن ابي خالد عن حكيم بن جابر قال: لما حصر عثمان اتى (علي طلحة) (١) وهو مستند إلى وسائد في بيته فقال: انشدك الله ما رددت الناس (عن) (٢) امير المؤمنين فإنه مقتول، فقال طلحة: لا والله حتى (تعطي) (٣) بنو امية الحق من انفسها (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (علي وطلحة).
(٢) في [ص]: (على).
(٣) في [ط]: (تعطوا).
(٤) صحيح؛ أخرجه ابن شبه (٢٠٢٥)، وابن عساكر ٣٩/ ٤٠٢، وابن جرير في التاريخ ٢/ ٦٧٣.

حکیم بن جابر سے منقول ہے کہتے ہیں کہ جب حضرت عثمان کا محاصرہ کیا گیا تو حضرت علی رضی اللہ عنہ، حضرت طلحہ کے پاس تشریف لائے وہ اپنے گھر میں تکیوں پر ٹیک لگائے بیٹھے تھے۔ حضرت عیت نے فرمایا میں تم کو قسم دیتا ہوں آپ نے لوگوں (باغیوں) کو امیر المومنین سے نہیں روکا کیونکہ ان کو قتل کردیا جائے گا۔ حضرت طلحہ نے فرمایا اللہ کی قسم نہیں روکوں گا یہاں تک کہ بنو امیہ اپنے پاس سے لوگوں کو حق نہ دیدیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40472]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40472، ترقيم محمد عوامة 38832)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40472 in Urdu