مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. ما ذكر في عثمان ﵁
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے تذکرہ کے بیان میں
ترقیم عوامۃ: 38841 ترقیم الشثری: -- 40482
٤٠٤٨٢ - قال: وحدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة قال: حدثنا إسماعيل (عن) (١) قيس قال: لما قدم معاوية وعمرو الكوفة اتى الحارث بن الازمع (عمرا) (٢) فخرج عمرو وهو راكب، فقال له الحارث: (جئت) (٣) في امر لو وجدتك على قرار لسالتك، فقال عمرو: ما كنت (لتسالني) (٤) عن شيء وانا على قرار إلا اخبرتك به ⦗٤٢٢⦘ الآن، قال: فاخبرني عن علي وعثمان، قال: فقال: اجتمعت السخطة والاثرة، فغلبت السخطة الاثرة، ثم سار (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (بن).
(٢) في [س]: (عمروا).
(٣) في [ب، جـ]: (وجيت).
(٤) في [أ، ب، س]: (تسألني).
(٥) صحيح.
قیس سے منقول ہے جب معاویہ اور عمرو کوفہ آئے تو حارث بن ازمع عمرو کے پاس آئے۔ عمروسوار ہو کر نکل رہے تھے حارث نے انہیں کہا میں ایک کام آیا تھا اگر آپ تشریف فرما ہوتے تو میں آپ سے ایک سوال پوچھتا۔ حضرت عمرو نے فرمایا تم نے جو سوال کرنا ہے وہ کرلو، کیونکہ جس سوال کا جواب میں تمہیں بیٹھے ہونے کی حالت میں دے سکتا ہوں، اب بھی دے سکتا ہوں۔ حارث نے کہا کہ علی رضی اللہ عنہ اور عثمان کے بارے میں مجھے کچھ بتائیے۔ انہوں نے فرمایا غیظ و غضب اور خود غرضی ایک جگہ جمع ہوئے تھے پس غیظ و غضب خود غرضی پر غالب آگیا۔ پھر آپ چل دیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40482]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40482، ترقيم محمد عوامة 38841)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40482 in Urdu