مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. ما ذكر في عثمان ﵁
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے تذکرہ کے بیان میں
ترقیم عوامۃ: 38843 ترقیم الشثری: -- 40484
٤٠٤٨٤ - حدثنا وكيع عن يحيى بن ابي الهيثم عن يوسف بن عبد الله بن سلام عن ابيه قال: لا تسلوا سيوفكم فلئن سللتموها لا (تغمد) (١) إلى يوم القيامة، وقال: انظروني ثماني عشرة -يعني يوم عثمان (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (تعمد).
(٢) صحيح؛ أخرجه ابن جرير في التاريخ ٢/ ٦٧٥، وابن عساكر ٣٩/ ٤٣٩.
عبداللہ بن سلام سے منقول ہے کہ انہوں نے فرمایا تم اپنی تلواریں نہ کھینچو، اگر تم تلواریں کھونچَ گے تو قیامت تک یہ نیا م میں نہ جائیں گی پھر فرمایا مجھے اٹھارہ دن کی مہلت دے دو یعنی حضرت عثمان کی شہادت کے دن تک (کیونکہ یہ خود وفات پاجائیں گے) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40484]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40484، ترقيم محمد عوامة 38843)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40484 in Urdu