🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. ما ذكر في عثمان ﵁
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے تذکرہ کے بیان میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38847 ترقیم الشثری: -- 40492
٤٠٤٩٢ - حدثنا عبد الله بن بكر قال: حدثنا حاتم بن ابي (صغيرة) (١) عن عمرو ابن دينار قال: لما ذكروا من شان عثمان الذي ذكروا اقبل عبد الرحمن بن عوف في نفر من اصحابه حتى دخلوا على عبد الله بن عمر (فقالوا) (٢) : يا ابا عبد الرحمن الا ترى ما قد احدث هذا الرجل؟ فقال: بخ، بخ، فما تامروني؟ تريدون ان تكونوا مثل الروم و (فارس) (٣) إذا غضبوا على ملك قتلوه، قد ولاه الله الذي ولاه فهو اعلم لست بقائل في شانه شيئا (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س]: (مغيرة).
(٢) في [أ، ب]: (فقال).
(٣) في [س]: (الفارس).
(٤) منقطع؛ عمرو بن دينار لم يدرك زمن عثمان.

عمرو بن دینار سے منقول ہے کہتے ہیں جب حضرت عثمان کے بارے میں تذکرہ ہوا جس طرح تذکرے لوگ کرتے ہیں تو عبدالرحمن اپنے کچھ ساتھیوں کے ساتھ تشریف لائے اور حضرت عبداللہ بن عمر کے پاس آئے۔ پس لوگوں نے کہا اے عبدالرحمن کیا آپ نہیں دیکھتے کہ اس آدمی (حضرت عثمان) نے کتنی چیزیں پیدا کردیں؟ حضرت عبدالرحمن نے فرمایا واہ بھئی واہ تم مجھے کس بات کا حکم دے رہے ہو؟ کیا تم چاہتے ہو تم روم اور فارس والوں کی طرح ہوجاؤ کہ جب وہ اپنے بادشاہ سے ناراض ہوتے تو اسے قتل کردیتے۔ اللہ تعالیٰ نے ان کو یہ امارت سونپی ہے کہ وہی زیادہ بہتر جاننے والا ہے میں ان کی شان میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40492]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40492، ترقيم محمد عوامة 38847)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40492 in Urdu