🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. ما ذكر في عثمان ﵁
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے تذکرہ کے بیان میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38860 ترقیم الشثری: -- 40505
٤٠٥٠٥ - حدثنا يزيد بن هارون قال: (اخبرنا) (١) ابو (عبيدة) (٢) الناجي عن الحسن قال: اتت الانصار عثمان فقالوا: يا امير المؤمنين! (ننصر) (٣) الله مرتين، ⦗٤٤٠⦘ نصرنا رسول الله ﷺ (٤) (وننصرك) (٥) قال: لا حاجة (لي) (٦) في (ذلك) (٧) ارجعوا (٨) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (أنا)، وسقط من: [أ، ب].
(٢) في [جـ]: (عبدة).
(٣) في [ب]: (ينصر).
(٤) سقط من: [ع].
(٥) في [ب]: (وينصرك).
(٦) سقط من: [هـ].
(٧) في [هـ]: (ذاك).
(٨) ضعيف جدًا، أبو عبيدة الناجي منكر.

حضرت حسن فرماتے ہیں کہ انصار حضرت عثمان کی خدمت حاضر ہوئے اور عرض کیا اے امیر المؤمنین ہم نے اللہ کی دو (اللہ کے راستے میں دو دفع اڑے) دفعہ مدد کی اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی بھی مدد کی ہم آپ کی بھی مدد کریں گے تو انہوں نے کہا اس کی ضرورت نہیں تم لوٹ جاؤ۔ حضرت حسن فرماتے تھے اللہ کی قسم اگر انصار اپنے کمزوروں کے ذریعے بھی ان کو روکنے کا ارادہ کرتے تو آسانی سے ان کو (باغیوں) کو روک دیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40505]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40505، ترقيم محمد عوامة 38860)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40505 in Urdu