🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. ما ذكر في عثمان ﵁
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے تذکرہ کے بیان میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38862 ترقیم الشثری: -- 40508
٤٠٥٠٨ - حدثنا زيد بن (الحباب) (١) (قال: (حدثني) (٢) العلاء بن المنهال) (٣) قال: حدثني محمد بن سوقة قال: (حدثني) (٤) منذر الثوري قال: كنا عند محمد بن ⦗٤٤١⦘ الحنفية، قال: (فنال) (٥) بعض القوم من عثمان فقال: مه، (فقلنا) (٦) له: كان ابوك يسب عثمان، (قال) (٧) : ما (سبه) (٨) ، ولو سبه يوما (لسبه) (٩) يوم جئته وجاءه (السعاة) (١٠) ، فقال: (خذ) (١١) كتاب (١٢) (السعاة) (١٣) فاذهب به إلى عثمان، فاخذته فذهبت به إليه، فقال: لا حاجة لنا (فيه) (١٤) ، فجئت إليه فاخبرته فقال: ضعه موضعه، فلو سبه يوما لسبه ذلك اليوم (١٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (الخباب).
(٢) في [جـ]: (حدثنا).
(٣) سقط من: [هـ].
(٤) في [س]: (حدثنا).
(٥) في [ب]: (قال).
(٦) في [ع]: (فقلت).
(٧) في [أ، ب]: (فقال).
(٨) في [ب]: (لسبه).
(٩) في [جـ]: (لسببه).
(١٠) في [س]: (السماة).
(١١) في [أ، ط، هـ]: (خير).
(١٢) في [ط، هـ]: زيادة (اللَّه في).
(١٣) في [س]: (السماة).
(١٤) في [ع]: (به).
(١٥) صحيح؛ أخرجه بنحوه البخاري (٣١١١)، وأحمد ١/ ١٤١ (١١٩٥).

منذر ثوری فرماتے ہیں کہ ہم محمد ابن حنفیہ کے پاس بیٹھے ہوئے تھے کہ کسی نے حضرت عثمان کو برا بھلا کہا تو محمد بن حنفیہ نے فرمایا ٹھہر جاؤ، تو ہم نے کہا آپ کے والد ماجد (حضرت علی رضی اللہ عنہ) تو ان کو برا بھلا کہا کرتے تھے تو انہوں نے فرمایا کہ انہوں نے کبھی حضرت عثمان کو برا بھلا نہیں کہا۔ اگر وہ برا بھلا کہتے تو اس دن کہتے جس دن میں ان کے پاس آیا اس حال میں کہ ان کے پاس صدقات وصول کرنے والے آئے ہوئے تھے۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا سب سے بہتر کتاب اللہ ہے اس کو لے جاؤ اور حضرت عثمان کو دے دو۔ پس اسے لیکر حضرت عثمان کی خدمت میں حاضر ہوا مگر انہوں نے کہا کہ مجھے اس کی ضرورت نہیں پس میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کی خدمت میں واپس ہوا اور ان کو حضرت عثمان کے قول کے بارے میں بتایا پس حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ اس کو اس کی جگہ پر رکھ دو۔ اگر حضرت علی رضی اللہ عنہان کو طعن وتشنیع کرتے تو اس دن کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40508]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40508، ترقيم محمد عوامة 38862)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40508 in Urdu