مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. ما ذكر في عثمان ﵁
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے تذکرہ کے بیان میں
ترقیم عوامۃ: 38869 ترقیم الشثری: -- 40515
٤٠٥١٥ - حدثنا الفضل بن دكين قال: (حدثنا) (١) سعيد بن عبد الرحمن قال: (حدثنا) (٢) محمد بن سيرين قال: لما قتل عثمان قال عدي بن حاتم: لا (تنتطح) (٣) فيها (عنزان) (٤) فلما كان يوم صفين فقئت عينه فقيل: لا (تنتطح) (٥) في قتل عثمان ⦗٤٤٥⦘ (عنزان) (٦) ، قال: بلى، وتفقا فيه عيون كثيرة (٧) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (نا).
(٢) في [ع]: (نا).
(٣) في [أ]: (ينتكح)، وفي [س]: (ينتطيج).
(٤) في [س]: (غنزان).
(٥) في [أ، ب]: (ينطح)، وفي [س]: (يننطيح).
(٦) في [س]: (غنزان).
(٧) صحيح؛ سعيد بن عبد الرحمن هو أخو أبي حرة ثقة، أخرجه الطبراني ١٧/ (١٣٩)، ويعقوب في المعرفة ٢/ ٤٢٩، وابن عساكر ٤٠/ ٩٢، وانظر: البداية والنهاية ٧/ ٢٧٦.
ابن سیرین سے منقول ہے کہتے ہیں جب حضرت عثمان کو شہید کہا گیا تو عدی بن حاتم نے فرمایا کہ اس معاملے میں دورائے نہیں۔ پس جب جنگ صفین کے دن ان کی آنکھ ضائع ہوئی تو کہا گیا حضرت عثمان کے قت میں دورائے نہیں تھی۔ حضرت عدی بن حاتم نے فرمایا کیوں نہیں اس میں بھی بہت سی آنکھیں ضائع ہوئی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40515]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40515، ترقيم محمد عوامة 38869)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40515 in Urdu