مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. ما ذكر في عثمان ﵁
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے تذکرہ کے بیان میں
ترقیم عوامۃ: 38878 ترقیم الشثری: -- 40524
٤٠٥٢٤ - حدثنا وكيع عن إسماعيل عن قيس ان رجلا كان يمشي مع حذيفة نحو الفرات فقال: كيف انتم إذا (اخرجتم) (١) لا (تذوقون) (٢) منه قطرة؟ (قال) (٣) : قلنا: (اتظن) (٤) (ذلك؟) (٥) قال: ما اظنه ولكن استيقنه (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (خرجتم).
(٢) في [هـ]: (تذوق).
(٣) سقط من: [أ، ب].
(٤) سقط من: [ع].
(٥) في [ع]: (ذاك).
(٦) صحيح؛ أخرجه الحاكم ٤/ ٥٤٦.
قیس سے منقول ہے کہ ایک شخص حذیفہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ فرات کی طرف جا رہا تھا حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کیا حال ہوگا؟ جب تم نکلو گے اور تم اس دریا سے ایک قطرہ نہ چکھ سکو گے قیس کہتے ہیں کہ ہم نے عرض کیا! کیا یہ آپ کا گمان ہے؟ حضرت عثمان نے فرمایا میرا گمان نہیں بلکہ مجھے اس کا یقین ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40524]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40524، ترقيم محمد عوامة 38878)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40524 in Urdu