مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. ما ذكر في عثمان ﵁
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے تذکرہ کے بیان میں
ترقیم عوامۃ: 38906 ترقیم الشثری: -- 40553
٤٠٥٥٣ - حدثنا غندر عن شعبة عن سماك عن ابي الربيع عن ابي هريرة قال: ويل للعرب من شر قد اقترب: (إمارة) (١) الصبيان، إن اطاعوهم ادخلوهم النار، ⦗٤٦٥⦘ وإن عصوهم ضربوا اعناقهم (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (عمارة).
(٢) حسن؛ سماك صدوق، وأبو الربيع هو المديني صدوق على الصحيح.
ابوہریرہ سے منقول ہے فرماتے ہیں کہ ہلاکت ہو عرب کے لیے اس شر سے جو قریب آگیا یعنی بچوں کی امارۃ اگر لوگ ان کی اطاعت کریں تو انہیں جہنم میں داخل کردیں گے اور اگر انکی نافرمانی کریں گے تو ان کی گرد نیں ماریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40553]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40553، ترقيم محمد عوامة 38906)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40553 in Urdu