مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. في مسير عائشة وعلي وطلحة والزبير ﵃
سیدہ عائشہ، سیدنا علی، سیدنا طلحہ، اور سیدنا زبیر رضی اللہ عنہم کے سفر کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 38914 ترقیم الشثری: -- 40561
٤٠٥٦١ - (حدثنا) (١) ابن إدريس عن حصين عن ميسرة (ابي) (٢) جميلة قال: إن اول يوم تكلمت الخوارج يوم الجمل قالوا: ما احل لنا دماءهم وحرم علينا ذراريهم واموالهم قال: فقال علي: إن (العيال) (٣) مني على الصدر والنحر، ولكم في خمسمائة خمسمائة، جعلتها لكم ما يغنيكم عن العيال (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ع].
(٢) في [س]: (ابن).
(٣) في [ب]: (العنال).
(٤) حسن؛ ميسرة صدوق على الصحيح؛ أخرجه أبو عروبة في الأوائل (١٧٤).
میسرہ ابی جمیلہ سے روایت ہے کہتے ہیں کہ میں پہلی دفعہ خوراج سے یوم جمل کو ملا وہ کہہ رہے تھے ہمارے لیے اللہ نے حلال نہیں کیا ان کے خون کو اور ہم پر ان کے اولاد و اموال کو حرام کیا ہے کہتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا میرے اہل و عیال سینے اور گردن پر ہیں (یعنی جنگ میں پیش پیش ہیں) اور تمہارے لیے پانچ پانچ سو درہم مال غنیمت ہے جو تمہیں اہل و عیال سے بےنیاز کردے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40561]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40561، ترقيم محمد عوامة 38914)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40561 in Urdu