🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. في مسير عائشة وعلي وطلحة والزبير ﵃
سیدہ عائشہ، سیدنا علی، سیدنا طلحہ، اور سیدنا زبیر رضی اللہ عنہم کے سفر کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38919 ترقیم الشثری: -- 40566
٤٠٥٦٦ - حدثنا عباد بن العوام عن الصلت بن بهرام عن (شقيق) (١) بن سلمة ان عليا لم يسب يوم الجمل ولم يقتل جريحا (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (سفيان).
(٢) في [ع]: زيادة (ولم يخمس، قالوا: يا أمير المؤمنين ألا تخمس أموالهم).
(٣) صحيح؛ أخرجه البيهقي ٨/ ١٨٢.

حضرت شقیق بن سلمہ سے روایت ہے کہ جنگ جمل کے دوران حضرت علی رضی اللہ عنہ نے نہ کسی کو قیدی بنایا اور نہ ہی کسی زخمی کو قتل کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40566]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40566، ترقيم محمد عوامة 38919)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40566 in Urdu