مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. في مسير عائشة وعلي وطلحة والزبير ﵃
سیدہ عائشہ، سیدنا علی، سیدنا طلحہ، اور سیدنا زبیر رضی اللہ عنہم کے سفر کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 38920 ترقیم الشثری: -- 40567
٤٠٥٦٧ - حدثنا عباد بن العوام عن الصلت بن بهرام عن عبد الملك بن سلع عن عبد خير ان عليا لم يسب يوم الجمل ولم (يخمس) (١) ، قالوا: يا امير المؤمنين الا تخمس اموالهم (٢) ؟ قال: فقال: هذه عائشة ⦗٤٨٠⦘ (تستامرها) (٣) ، (قال) (٤) : قالوا: ما هو إلا هذا، (ما هو إلا هذا) (٥) (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، س، ع]: (تخمس).
(٢) في [س]: زيادة (ولم يقتل جريحًا).
(٣) في [أ، ب]: (لم تأمرني)، وفي [ع]: (فستأمرها)، وفي [س]: (نستأمرها).
(٤) سقط من: [أ، ب].
(٥) سقط من: [س].
(٦) ضعيف؛ لضعف عبد الملك بن سلع، قال ابن حبان: "يخطئ".
حضرت عبد خیر سے روایت ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے جنگ جمل میں (جیتنے کے بعد) نہ تو کوئی قیدی بنایا اور نہ ہی خمس لیا۔ لوگوں نے عرض کیا! کیا آپ ان کے مالوں کو پانچ حصوں میں تقسیم نہیں کریں گے تو حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے بارے میں مشورہ کرلو تو لوگوں نے انکار کیا (پھر مال غنیمت دستبردار ہوگئے) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40567]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40567، ترقيم محمد عوامة 38920)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40567 in Urdu