🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. في مسير عائشة وعلي وطلحة والزبير ﵃
سیدہ عائشہ، سیدنا علی، سیدنا طلحہ، اور سیدنا زبیر رضی اللہ عنہم کے سفر کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38921 ترقیم الشثری: -- 40568
٤٠٥٦٨ - حدثنا ابن إدريس عن هارون (١) بن (ابي) (٢) إبراهيم عن عبد الله بن عبيد بن عمير ان الاشتر وابن الزبير التقيا فقال ابن الزبير: فما ضربته (٣) (ضربة) (٤) حتى ضربني خمسا او ستا، قال: ثم قال: (و) (٥) القاني (برجلي) (٦) (ثم قال) (٧) : (والله) (٨) لولا قرابتك من رسول الله ﷺ ما تركت منك عضوا مع صاحبه قال: وقالت عائشة: (واثكل) (٩) اسماء، قال: فلما كان بعد اعطت الذي بشرها به انه حي عشرة آلاف (١٠) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: زيادة (البطين).
(٢) سقط من: [هـ].
(٣) في [س]: زيادة (إلا).
(٤) في [س]: (طربة).
(٥) سقط من: [جـ، ع].
(٦) في [جـ]: (برجل)، وفي [س]: (برحلي).
(٧) سقط من: [أ، ب، جـ، ع].
(٨) سقط من: [جـ].
(٩) في [س]: (وأه كل).
(١٠) صحيح.

عبداللہ بن عبید بن عمیر روایت کرتے ہیں کہ اشتر اور ابن زبیرکا (جنگ جمل میں) آمنا سامنا ہوا۔ ابن زبیر فرماتے ہیں کہ میں نے اشتر پر ایک وار بھی نہ کیا یہاں تک کہ اسنے پانچ یا چھ وار مجھ پر کیے اور مجھے پاؤں میں گرا دیا پھر کہنے لگا اللہ کی قسم اگر تمہاری رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے رشتہ داری نہ ہوتی تو تمہارا ایک عضو بھی سلامت نہ چھوڑتا۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے یہ منظر دیکھ کر پکارا ہائے اسمائ! جب اشتر دور ہوگیا تو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے اس شخص کو دس ہزار درہم دیا جس نے آکر یہ خوشخبری سنائی تھی کہ عبداللہ بن زبیر زندہ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40568]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40568، ترقيم محمد عوامة 38921)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40568 in Urdu