🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. في مسير عائشة وعلي وطلحة والزبير ﵃
سیدہ عائشہ، سیدنا علی، سیدنا طلحہ، اور سیدنا زبیر رضی اللہ عنہم کے سفر کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38946 ترقیم الشثری: -- 40595
٤٠٥٩٥ - حدثنا وكيع عن (فطر) (١) عن منذر عن ابن (الحنفية) (٢) قال: حملت على رجل يوم الجمل فلما ذهبت اطعنه قال: انا (على) (٣) دين (علي) (٤) بن ابي طالب فعرفت الذي يزيد، فتركته.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (قطر).
(٢) في [ع]: (الحصفية).
(٣) سقط من: [أ، ب].
(٤) سقط من: [س، ع].

ابن حنفیہ سے روایت ہے کہ جنگ جمل کے دن میں ایک شخص پر غالب تھا جب میں اس کو نیزہ مارنے لگا تو اس نے کہا میں علی رضی اللہ عنہ کے دین پر ہوں (یعنی میں ان کے ساتھ ہوں) میں جان گیا یہ کیا چاہتا ہے میں نے اسے چھوڑ دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40595]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40595، ترقيم محمد عوامة 38946)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40595 in Urdu