مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. في مسير عائشة وعلي وطلحة والزبير ﵃
سیدہ عائشہ، سیدنا علی، سیدنا طلحہ، اور سیدنا زبیر رضی اللہ عنہم کے سفر کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 38947 ترقیم الشثری: -- 40596
٤٠٥٩٦ - حدثنا وكيع عن سفيان عن (١) جعفر عن ابيه عن علي بن حسين قال: حدثنا (ابن) (٢) عباس قال: ارسلني علي إلى طلحة والزبير يوم الجمل، قال: فقلت لهما: إن اخاكما يقرئكما السلام ويقول لكما: هل وجدتما علي (حيفا) (٣) ⦗٤٩١⦘ في حكم او (استئثارا) (٤) (بفيء) (٥) او بكذا (او بكذا) (٦) ، قال: فقال الزبير: لا في واحدة (منها) (٧) ، ولكن مع الخوف شدة المطامع (٨) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (أبي).
(٢) سقطت من النسخ، وثبتت في كتاب الأمراء ١١/ ١٠٥ برقم [٣٢٦٢١].
(٣) في [أ، ب]: (حفيفًا).
(٤) في [س، ع]: (استثار)، وفي [أ، ب]: (استيثار).
(٥) في [أ، ب]: (الفيء).
(٦) سقط من: [أ، ب].
(٧) في [ع]: (منهما).
(٨) صحيح؛ أخرجه أحمد في الفضائل (١٠١٥)، وابن عساكر ١٨/ ٤١٠.
حضرت عباس سے روایت ہے کہ مجھے حضرت علی رضی اللہ عنہ نے حضرت طلحہ اور حضرت زبیر کی طرف جنگ جمل کے دن بھیجا۔ میں نے ان سے کہا آپ دونوں کے بھائی آپ کو سلام کہہ رہے ہیں اور آپ دونوں کو کہہ رہے ہیں کیا تم نے مجھے کسی حکم میں ظلم کرتے ہوئے پایا یا اس طرح کی کوئی اور بات ہے؟ حضرت زبیر نے فرمایا ان میں سے کوئی نہیں مگر خو ف کے ساتھ ان کے اندر لالچ بھی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40596]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40596، ترقيم محمد عوامة 38947)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40596 in Urdu