مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. في مسير عائشة وعلي وطلحة والزبير ﵃
سیدہ عائشہ، سیدنا علی، سیدنا طلحہ، اور سیدنا زبیر رضی اللہ عنہم کے سفر کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 38956 ترقیم الشثری: -- 40605
٤٠٦٠٥ - حدثنا ابن علية عن سعيد بن يزيد عن ابي نضرة قال: ذكووا عليا وعثمان وطلحة والزبير عند ابي سعيد فقال: اقوام سبقت لهم سوابق واصابتهم فتنة، (فردوا) (١) امرهم إلى الله (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (وردوا).
(٢) صحيح؛ أخرجه نعيم في الفتن (١٨٤)، واللالكائي (٢٣٥٢).
ابو نضرہ سے منقول ہے کہ ایک دفعہ حضرت ابو سعید کے سامنے حضرت علی رضی اللہ عنہ، حضرت عثمان، حضرت طلحہ اور حضرت زبیر کا تذکرہ کیا گیا تو انہوں نے فرمایا وہ ایسی قومیں تھیں جن کے حالات مختلف تھے ان کے معاملے کو اللہ کی طرف لوٹا دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40605]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40605، ترقيم محمد عوامة 38956)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40605 in Urdu