🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. في مسير عائشة وعلي وطلحة والزبير ﵃
سیدہ عائشہ، سیدنا علی، سیدنا طلحہ، اور سیدنا زبیر رضی اللہ عنہم کے سفر کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38955 ترقیم الشثری: -- 40604
٤٠٦٠٤ - حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا عبد الله بن المبارك عن معمر قال: حدثني سيف بن فلان بن معاوية العنزي قال: حدثني خالي عن جدي قال: لما كان يوم الجمل واضطرب الناس، قام الناس إلى علي يدعون اشياء، فاكثروا الكلام، فلم يفهم عنهم، فقال: الا رجل يجمع لي كلامه في خمس كلمات او ست، (فاحتفزت) (١) على إحدى رجلي، فقلت: إن اعجبه كلامي وإلا (جلست) (٢) من قريب، (قال) (٣) : (فقلت) (٤) : يا امير المؤمنين إن الكلام ليس (بخمس ولا بست) (٥) ولكنهما كلمتان، هضم (٦) او قصاص، قال: فنظر إلي (فعقد) (٧) بيده ثلاثين، ثم قال: ارايتم ما عددتم فهو تحت قدمي (هذه) (٨) (٩) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (فاحتقرت).
(٢) في [هـ]: (لجلست).
(٣) سقط من: [هـ].
(٤) في [س]: (فقال).
(٥) في [أ، ب]: (بخمس ولا ست)، وفي [جـ]: (خمس ولا بست)، وفي [س]: (بخمس لا لبست).
(٦) أي: ظلم بترك الحق.
(٧) في [أ، ب]: (ثم عقد).
(٨) في [ع]: (هذا).
(٩) مجهول؛ لجهالة سيف العنزي وخاله وجده، والخبر أخرجه عبد الرزاق (١٨٥٨٦)، والبيهقي ٨/ ١٧٥، وسعيد بن منصور ١/ (٢٩٤٩).

سیف بن فلاں بن معاویہ عنزی اپنے ماموں اور وہ میرے نانا سے نقل کرتے ہیں کہ جب جنگ جمل کا دن آیا تو لوگ پریشان تھے۔ لوگ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی طرف کھڑے ہوتے اور مختلف چیزوں کا دعوی کرتے۔ جب آوازیں زیادہ ہوگئیں اور حضرت علی رضی اللہ عنہ لوگوں کی آوازوں کو سمجھ نہ پائے تو فرمایا کیا کوئی ایسا شخص نہیں جو اپنی بات پانچ یا چھ کلمات میں سمیٹ دے۔ پس میں جلدی سے ایک ٹانگ پر کھڑا ہوا اور کہا کہ اگر میں اپنی بات سمیٹ نہ سکا تو قریب میں بیٹھ جاؤں گا پس میں نے کہا اے امیرالمومنین! میرا کلام پانچ یا چھ لفظوں کا نہیں بلکہ صرف دو الفاظ کا ہے حملہ یا قصاص۔ انہوں نے میری طرف دیکھا اور اپنے ہاتھ سے تیس تک گنا۔ کہتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے میر ی طرف دیکھا اور جو تم نے گنا (شمار کیا) وہ میرے ان قدموں کے نیچے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40604]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40604، ترقيم محمد عوامة 38955)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40604 in Urdu