مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. في مسير عائشة وعلي وطلحة والزبير ﵃
سیدہ عائشہ، سیدنا علی، سیدنا طلحہ، اور سیدنا زبیر رضی اللہ عنہم کے سفر کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 38961 ترقیم الشثری: -- 40610
٤٠٦١٠ - حدثنا هشيم عن عوف قال: لا اعلمه إلا عن الحسن في قوله: ﴿واتقوا فتنة لا تصيبن الذين ظلموا منكم خاصة﴾ [الانفال: ٢٥] ، قال: فلان وفلان.
حضرت عوف فرماتے ہیں کہ میں نے اللہ تعالیٰ کے قول { وَاتَّقُوا فِتْنَۃً لاَ تُصِیبَنَّ الَّذِینَ ظَلَمُوا مِنْکُمْ خَاصَّۃًْ } کے بارے میں کسی سے نہیں سنا مگر حسن سے فرماتے ہیں تھے کہ فلاں فلاں اس کا مصداق ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40610]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40610، ترقيم محمد عوامة 38961)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40610 in Urdu