🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. في مسير عائشة وعلي وطلحة والزبير ﵃
سیدہ عائشہ، سیدنا علی، سیدنا طلحہ، اور سیدنا زبیر رضی اللہ عنہم کے سفر کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38960 ترقیم الشثری: -- 40609
٤٠٦٠٩ - حدثنا وكيع عن إسماعيل عن السدي: ﴿واتقوا فتنة لا تصيبن الذين ظلموا منكم خاصة﴾ [الانفال: ٢٥] قال: اصحاب الجمل.
حضرت سدی سے منقول ہے کہ تم اس فتنے سے ڈرو جو صرف ظلم کرنے والے پر نہیں آئے گا (القرآن) اس کا مصداق اصحاب جمل ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40609]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40609، ترقيم محمد عوامة 38960)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40609 in Urdu