مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. في مسير عائشة وعلي وطلحة والزبير ﵃
سیدہ عائشہ، سیدنا علی، سیدنا طلحہ، اور سیدنا زبیر رضی اللہ عنہم کے سفر کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 38981 ترقیم الشثری: -- 40630
٤٠٦٣٠ - حدثنا محمد بن الحسن قال: (حدثنا) (١) جرير بن حازم عن ابي سلمة عن ابي نضرة عن رجل من بني ضبيعة قال: لما قدم طلحة والزبير نزلا في بني طاحية، فركبت فرسي فاتيتهما فدخلت عليهما المسجد، فقلت: إنكما رجلان من اصحاب رسول الله ﷺ: (اعهد إليكما فيه رسول الله ﷺ) (٢) ، ام راي (رايتماه) (٣) ؟ فاما طلحة فنكس راسه فلم يتكلم، واما الزبير فقال: حدثنا ان هاهنا دراهم كثيرة فجئنا ناخذ (منها) (٤) (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (أخبرنا).
(٢) في النسخ بياض بمقدار ثلاث كلمات، وتم ملؤه من مصادر التخريج.
(٣) في [أ، ب، هـ]: (رأيتما).
(٤) في [هـ]: (منهم).
(٥) مجهول؛ لإبهام الرجل الضبعي، أخرجه ابن جرير في التاريخ ٣/ ٢١.
ابو نضرہ بنو ضبیعہ کے ایک آدمی سے نقل کرتے ہیں کہ جب طلحہ اور زبیر بنو طاحیہ مں ت تشریف فرما ہوئے تو میں اپنے گھوڑے پر سوار ہوا اور ان کے پاس آیا اور ان کے پاس مسجد میں داخل ہوا۔ میں نے ان سے کہا آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اصحاب ہیں! کیا یہ کوئی رائے ہے جسے آپ دیکھ رہے ہیں پس حضرت طلحہ نے تو سر جھکا لیا اور کوئی بات نہیں کی اور زبیر نے کلام کیا اور رفرمایا کہ ہمیں اطلاع دی گئی ہے کہ یہاں کافی سارے دراہم ہیں ہم انہیں لینے کے لیے آئے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40630]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40630، ترقيم محمد عوامة 38981)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40630 in Urdu