🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. في مسير عائشة وعلي وطلحة والزبير ﵃
سیدہ عائشہ، سیدنا علی، سیدنا طلحہ، اور سیدنا زبیر رضی اللہ عنہم کے سفر کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38982 ترقیم الشثری: -- 40631
٤٠٦٣١ - حدثنا يعلى بن عبيد عن إسماعيل بن ابي خالد عن عبد السلام رجل من بني حية قال: خلا علي بالزبير يوم الجمل فقال: انشدك بالله كيف سمعت رسول الله ﷺ يقول وانت (لاو) (١) يدي في سقيفة بني فلان:"لتقاتلنه ⦗٥١١⦘ وانت ظالم له، ثم لينصرن عليك"، قال: (قد) (٢) سمعت، لا جرم لا اقاتلك (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ط، هـ]: (لاوي).
(٢) في [ع]: (وقد).
(٣) مجهول؛ لجهالة عبد السلام، أخرجه إسحاق كما في المطالب (٤٤٠٤)، والعقيلي ٣/ ٦٥، وابن عساكر ١٨/ ٤٠٩، وابن الجوزي في العلل (١٤١٧).

عبدالسلام سے منقول ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ جنگ جمل کے دن حضرت زبیر سے علیحدگی میں ملے اور فرمایا میں تمہیں اللہ کی قسم دیتاہوں بتاؤ آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے نیں ن سنا جبکہ تم فلاں قبیلے کے چھپر کے نیچے میرے ہاتھ پر جھکے کھڑے تھے تم اس سے قتال کرو گے اور تم اس پر ظلم کرنے والے ہوگے پھر تم پر تمہارے خلاف مدد کی جائے گی حضرت زبیر نے فرمایا میں نے سنا ہے یقینا اور اب میں آپ سے قتال نہیں کروں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40631]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40631، ترقيم محمد عوامة 38982)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40631 in Urdu