مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. في مسير عائشة وعلي وطلحة والزبير ﵃
سیدہ عائشہ، سیدنا علی، سیدنا طلحہ، اور سیدنا زبیر رضی اللہ عنہم کے سفر کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 38983 ترقیم الشثری: -- 40632
٤٠٦٣٢ - حدثنا يزيد بن هارون قال: (حدثنا) (١) شريك عن الاسود بن قيس قال: حدثني من راى الزبير يقعص الخيل بالرمح قعصا، (فثوب) (٢) به علي: (يا عبد الله) (٣) يا عبد الله، قال: (فاقبل) (٤) حتى (التقت) (٥) اعناق دوابهما، قال: فقال (له) (٦) علي: انشدك بالله، اتذكر يوم (اتانا) (٧) النبي ﷺ وانا اناجيك فقال:"اتناجيه، فوالله ليقاتلنك (يوما) (٨) وهو لك ظالم"، قال: فضرب الزبير وجه دابته فانصرف (٩) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (أخبرنا).
(٢) في [ع]: (فنده).
(٣) سقط من: [س].
(٤) في [ع]: (فأقيل).
(٥) في [س]: (التفت).
(٦) سقط من: [أ، ب].
(٧) في [ع]: (أتاني).
(٨) في [أ، ب]: (قومًا).
(٩) مجهول؛ لجهالة شيخ الأسود، وأخرجه الحاكم ٣/ ٤١٣، والبيهقي في الدلائل ٦/ ٤١٤، وإسحاق كما في المطالب العالية (٤٤٠٣).
اسود بن قیس کہتے ہیں کہ مجھے حضرت زبیر کو دیکھنے والے نے بتایا کہ حضرت زبیر نے گھوڑے کو زور سے نیزہ مارا پس حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ان کو پکارا اے اللہ کے بندے اے اللہ کے بندے پس حضرت زبیر تشریف لائے یہاں تک کہ دونوں حضرات کے جانوروں کے کان ایک دوسرے کے قریب ہوگئے حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ان سے فرمایا پس آپ کو اللہ کی قسم دے کر پوچھتا ہوں آپ کو وہ دن یاد ہے جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے اور میں آپ سے سرگوشی کر رہا تھا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم اس سے سرگوشی کر رہے ہو۔ اللہ کی قسم یہ ایک دن تمہارے ساتھ قتال کرے گا اور یہ تم پر ظلم کرنے والا ہوگا پس حضرت زبیر نے اپنے گھوڑے کو ہانکا اور واپس چلے گئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40632]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40632، ترقيم محمد عوامة 38983)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40632 in Urdu