🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. باب ما ذكر في صفين
جنگ صفین کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 39009 ترقیم الشثری: -- 40660
٤٠٦٦٠ - حدثنا ابو (اسامة) (١) عن (مجالد) (٢) عن الشعبي عن الحارث قال: لما رجع علي من صفين علم انه لا يملك ابدا، فتكلم باشياء كان لا يتكلم بها، وحدث باحاديث كان لا يتحدث بها، فقال فيما يقول: ايها الناس لا تكرهوا (إمارة) (٣) معاوية، والله (لو) (٤) قد فقدتموه لقد رايتم الرءوس (تنزوا) (٥) من كواهلها كالحنظل (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (موسى).
(٢) في [س]: (مجاهد).
(٣) في [ع]: (إمامة).
(٤) سقط من: [ع].
(٥) في [س]: (تتنذوا)، وفي [ع]: (تنذوا)، وفي [هـ]: (تندر).
(٦) ضعيف؛ لضعف مجالد والحارث، أخرجه ابن عساكر ٥٩/ ١٥٢، والبيهقي في دلائل النبوة ٦/ ٤٦٦.

حضرت حارث فرماتے ہیں کہ جب حضرت علی رضی اللہ عنہ صفین سے واپس آئے تو انہیں احساس ہوگیا تھا کہ وہ کبھی غالب نہ آئیں گے، لہٰذا انہوں نے کچھ ایسی باتیں کیں جو پہلے کبھی نہ کی تھیں اور فرمایا کہ اے لوگو! تم معاویہ کی امارت کو ناپسند نہ کرو، کیونکہ اگر تم نے انہیں کھو دیا تو سر گردنوں سے ایسے گریں گے جیسے حنظل گرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40660]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40660، ترقيم محمد عوامة 39009)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40660 in Urdu