🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. باب ما ذكر في صفين
جنگ صفین کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 39012 ترقیم الشثری: -- 40663
٤٠٦٦٣ - حدثنا الفضل بن دكين (١) حدثنا حسن بن صالح قال: سمعت جعفرا قال: قال علي: ان تحكما بما في كتاب الله (فتحييا) (٢) ما احيا القرآن، وتميتا ما امات القرآن، ولا (تزيغا) (٣) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: زيادة (قال).
(٢) في [أ، ب]: (فتجيبا)، وفي [ع]: (فتحييان).
(٣) في [هـ]: (تزنيا).
(٤) منقطع؛ جعفر لم يدرك عليًّا.

حضرت جعفر فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے جنگ صفین میں فیصلہ کرنے والوں سے فرمایا کہ کتاب اللہ کی روشنی میں فیصلہ کرو، جسے قرآن نے زندگی دی ہے اسے زندہ کرو اور جسے قرآن نے مردہ کیا ہے اسے مردہ کہو، اور راہ راست سے نہ ہٹو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40663]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40663، ترقيم محمد عوامة 39012)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40663 in Urdu