🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. باب ما ذكر في صفين
جنگ صفین کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 39021 ترقیم الشثری: -- 40673
٤٠٦٧٣ - حدثنا وكيع عن شعبة عن عمرو بن مرة عن عبد الله بن سلمة قال: رايت عمارا يوم صفين (شيخا) (١) آدم طوالا (ويداه) (٢) ترتعش وبيده الحربة فقال: لو ضربونا حتى (يبلغوا) (٣) بنا سعفات هجر لعلمت ان (مصلحينا) (٤) ⦗٥٢٧⦘ على الحق وانهم على الباطل (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (شيخ).
(٢) في [ع]: (ويديه).
(٣) في [هـ]: (بلغوا).
(٤) في [ع، هـ]: (مصلحتنا).
(٥) ضعيف؛ رواية عمرو عن ابن سلمة بعد اختلاطه، أخرجه أحمد (١٨٨٨٤)، وابن حبان (٧٠٨٠)، والحاكم ٣/ ٣٨٤، وابن سعد ٣/ ٢٥٦، والطيالسي (٦٤٣)، وأبو يعلى (١٦١٠)، والبزار (١٤١٠).

حضرت عبد اللہ بن سلمہ فرماتے ہیں کہ میں نے جنگ صفین میں حضرت عمار کو دیکھا کہ وہ انتہائی بوڑھے تھے، ان کا ہاتھ کانپ رہا تھا اور ان کے ہاتھ میں نیزہ تھا۔ وہ کہہ رہے تھے کہ دشمن اگر ہمیں مار کر تہس نہس بھی کردیں تو بھی مجھے یقین ہوگا کہ ہمارے مصلحین حق پر اور وہ لوگ باطل پر ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40673]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40673، ترقيم محمد عوامة 39021)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40673 in Urdu