مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. ما (ذكر) في الخوارج
خوارج کا بیان
ترقیم عوامۃ: 39045 ترقیم الشثری: -- 40699
٤٠٦٩٩ - حدثنا عمرو بن يحيى (بن) (١) عمرو بن سلمة (الهمداني) (٢) عن ابيه عن جده قال: كنا جلوسا (على) (٣) باب عبد الله (ننتظره) (٤) ان يخرج إلينا فخرج فقال: إن رسول الله ﷺ حدثنا:"ان قوما يقرؤون القرآن لا يجاوز تراقيهم (يمرقون) (٥) من الإسلام كما (يمرق) (٦) السهم من الرمية، وايم الله لا ادري (لعل) (٧) اكثرهم منكم" (٨) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (عن).
(٢) سقط من: [ط، هـ].
(٣) في [هـ]: (عند).
(٤) في [س]: (تنتظره)، وفي [هـ]: (ننتظر).
(٥) في [ع]: (يمزقون).
(٦) في [ع]: (يمزق).
(٧) في [ع]: (لعلى).
(٨) حسن؛ يحيى بن عمرو صدوق، قال عنه سفيان: "لا بأس به" كما في المعرفة ليعقوب ٣/ ١٨٩، وأبوه ثقة من رجال التقريب، وابنه عمرو، اختلف قول ابن معين فيه، وقد رواه عنه جمع من الأئمة، والخبر أخرجه البخاري في التاريخ ٦/ ٣٣٧، والخطيب في تاريخ بغداد ١٢/ ١٦٢ والموضح ١/ ٣٣٣، وأسلم في تاريخ واسط ص ١٩٨.
حضرت سلمہ ہمدانی اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ ہم حضرت عبداللہ کے انتظار میں ان کے دروازے پر بیٹھے تھے، وہ تشریف لائے اور فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہم سے بیان کیا کہ ایک قوم قرآن مجید کو پڑھتی ہوگی لیکن قرآن ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا۔ وہ اسلام سے اس طرح نکل جائیں گے جس طرح تیر کمان سے نکلتا ہے۔ یہ حدیث بیان کرنے کے بعد حضرت عبد اللہ نے فرمایا کہ اللہ کی قسم میں نہیں جانتا کہ شاید ان سے تعلق رکھنے والے بہت سے لوگ تم میں سے ہوں۔ حضرت عمرو بن سلمہ فرماتے ہیں کہ ہم نے ان میں سے اکثر لوگوں کو دیکھا کہ یوم نہروان میں خوارج کے ساتھ ہم سے قتال کررہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40699]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40699، ترقيم محمد عوامة 39045)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40699 in Urdu