🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
44. من تمضمض واستنشق من كف (واحدة)
ایک چلو سے کلی کرنے اور ناک میں پانی ڈالنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 407 ترقیم الشثری: -- 407
٤٠٧ - حدثنا عباد بن العوام عن جميل بن زيد قال: رايت ابن عمر تمضمض واستنشق من كف واحدة (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف جدا؛ جميل متروك.
حدثنا حدثنا عباد بن العوام، عن جميل بن زيد، قال:" رايت ابن عمر تمضمض واستنشق من كف واحدة"
حضرت جمیل بن زید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو ایک چلو سے کلی کرتے اور ناک میں پانی ڈالتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 407]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 407، ترقيم محمد عوامة 407)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 407 in Urdu