مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
44. من تمضمض واستنشق من كف (واحدة)
ایک چلو سے کلی کرنے اور ناک میں پانی ڈالنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 408 ترقیم الشثری: -- 408
٤٠٨ - حدثنا شريك عن خالد بن علقمة عن عبد خير عن علي قال: توضا، فمضمض ثلاثا، واستنشق ثلاثا من كف واحدة؛ وقال: هكذا وضوء نبيكم (ﷺ) (١) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقطت من: [أ، جـ].
(٢) حسن؛ شريك صدوق، أخرجه أبو داود (١١١) وابن ماجه (٤٠٤) والنسائي (٩١) وأحمد (١٣٢٤) وابن حبان (١٠٥٧).
حدثنا شريك ، عن خالد بن علقمة ، عن عبد خير ، عن علي ، قال: " توضا فمضمض ثلاثا واستنشق ثلاثا من كف واحدة" قال:" هكذا وضوء نبيكم صلى الله عليه وسلم"
حضرت عبد خیر فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے وضو فرمایا اور اس میں ایک چلو سے تین مرتبہ کلی کی اور تین مرتبہ ناک صاف فرمایا، پھر ارشاد فرمایا ”تمہارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا وضو ایسا تھا، [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 408]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 408، ترقيم محمد عوامة 408)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 408 in Urdu