🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. ما (ذكر) في الخوارج
خوارج کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 39094 ترقیم الشثری: -- 40750
٤٠٧٥٠ - حدثنا يزيد بن هارون (قال) (١) : (اخبرنا) (٢) العوام بن (حوشب) (٣) عن الشيباني عن اسير بن عمرو عن سهل بن حنيف عن النبي ﷺ (قال) (٤) :"يتيه قوم من قبل المشرق محلقة رؤوسهم" (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ع، س،] زيادة قال وسقط من: [هـ].
(٢) في [هـ]: (أنا) وفي [أ، ب، س] أخبرنا.
(٣) في [ع]: (خوشب).
(٤) سقط من: [س].
(٥) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٠٦٨)، وأحمد (١٥٩٧٦).

حضرت سہل بن حنیف سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ مشرق کی ایک قوم حق سے ہٹ جائے گی، ان کے سر مونڈے ہوئے ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40750]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40750، ترقيم محمد عوامة 39094)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40750 in Urdu