مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
179. في الصلاة على المسوح
بالوں کی بنی چادر پر نماز پڑھنے کا حکم
ترقیم عوامۃ: 4061 ترقیم الشثری: -- 4083
٤٠٨٣ - حدثنا عائذ بن حبيب عن ابيه عن رجل من بكر بن وائل قال: رايت عليا يصلي على مصلى من مسوح يركع عليه ويسجد (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول.
حدثنا حدثنا عائذ بن حبيب، عن ابيه، عن رجل من بكر بن وائل، قال: رايت عليا " يصلي على مصلى من مسوح يركع عليه ويسجد"
حضرت بکر بن وائل کے ایک آدمی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو بالوں کی بنی چادر پر نماز پڑھتے دیکھا ہے، وہ اسی پر رکوع کرتے اور اسی پر سجدہ کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4083]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4083، ترقيم محمد عوامة 4061)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4083 in Urdu