🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
44. من تمضمض واستنشق من كف (واحدة)
ایک چلو سے کلی کرنے اور ناک میں پانی ڈالنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 410 ترقیم الشثری: -- 410
٤١٠ - حدثنا يزيد بن هارون عن راشد بن معبد قال: رايت انس بن مالك يمضمض ويستنشق من كف واحدة (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ راشد ضعيف.
حدثنا حدثنا يزيد بن هارون، عن راشد بن معبد، قال: رايت انس بن مالك " يمضمض ويستنشق من كف واحدة"
حضرت راشد بن معبد کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس کو ایک چلو سے کلی کرتے اور ناک میں پانی ڈالتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 410]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 410، ترقيم محمد عوامة 410)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 410 in Urdu