مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
44. من تمضمض واستنشق من كف (واحدة)
ایک چلو سے کلی کرنے اور ناک میں پانی ڈالنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 411 ترقیم الشثری: -- 411
٤١١ - حدثنا محمد بن ابي عدي عن ابن عون عن محمد قال: كان يمضمض ويستنشق بماء واحد كل مرة.
حدثنا محمد بن ابي عدي، عن ابن عون، عن محمد، قال:" كان يمضمض ويستنشق بماء واحد كل مرة"
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حضرت محمد ہر مرتبہ ایک ہی چلو سے کلی کرتے اور ناک بھی صاف کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 411]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 411، ترقيم محمد عوامة 411)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 411 in Urdu