مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
191. من كره أن يؤم
جن حضرات کو امامت کرانا پسند نہ تھا
ترقیم عوامۃ: 4143 ترقیم الشثری: -- 4165
٤١٦٥ - حدثنا هشيم قال اخبرنا (١) العوام قال: حدثنا عبد الله بن ابي الهذيل قال: كان شيخ من (تلك) (٢) الشيوخ يؤم قومه، ثم ترك ذلك، قال: فلقيه بعض إخوانه، فقال (له) (٣) : لم تركت إمامة قومك؟ قال: كرهت ان يمر المار فيراني اصلي فيقول: ما قدم هؤلاء هذا الرجل إلا وهو (خيرهم) (٤) ، والله لا اؤمهم ابدا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: زيادة (عبد اللَّه).
(٢) سقط من: [ب].
(٣) في [أ، جـ، ك] زيادة (له).
(٤) في [أ، ب، هـ]: (أخيرهم).
حدثنا هشيم، قال: اخبرنا العوام، قال: حدثنا عبد الله بن ابي الهذيل، قال: كان شيخ من تلك الشيوخ يؤم قومه ثم ترك ذلك، قال: فلقيه بعض إخوانه، فقال: لم تركت إمامة قومك، قال: " كرهت ان يمر المار فيراني اصلي، فيقول: ما قدم هؤلاء هذا الرجل إلا وهو خيرهم والله لا اؤمهم ابدا"
حضرت عبد اللہ بن ابی ہذیل فرماتے ہیں کہ ایک بوڑھے صاحب لوگوں کو نماز پڑھایا کرتے تھے پھر انہوں نے نماز پڑھانی چھوڑ دی۔ ان کے ایک دوست نے ان سے پوچھا کہ آپ نے نماز پڑھانی کیوں چھوڑ دی؟ انہوں نے فرمایا کہ مجھے یہ بات ناپسند ہے کہ کوئی شخص مجھے نماز پڑھاتے ہوئے دیکھے اور کہے کہ اس آدمی کو اس لئے آگے کیا گیا ہے کہ یہ سب سے افضل ہے۔ خدا کی قسم! میں آئندہ نماز نہیں پڑھاؤں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4165]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4165، ترقيم محمد عوامة 4143)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4165 in Urdu