مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
191. من كره أن يؤم
جن حضرات کو امامت کرانا پسند نہ تھا
ترقیم عوامۃ: 4144 ترقیم الشثری: -- 4166
٤١٦٦ - حدثنا هشيم قال: اخبرنا ابن عون قال: كنت مع ابن سيرين في جنازة، فلما انصرفنا حضرت الصلاة، قال: فلما اقيمت قيل لابن سيرين: تقدم (١) ، فقال: ليتقدم بعضكم، ولا يتقدم إلا من قرا القرآن، قال: ثم قال لي: تقدم. فتقدمت، فصليت بهم، فلما فرغت قلت في نفسي: ماذا صنعت شيئا كرهه ابن سيرين لنفسه تقدمت عليه؟ فقلت له: يرحمك الله امرتني بشيء كرهته لنفسك، فقال: إني كرهت ان يمر المار فيقول: هذا ابن سيرين يؤم الناس.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة في [جـ، ك]: (قال).
حدثنا هشيم، قال: اخبرنا ابن عون، قال: كنت مع ابن سيرين في جنازة فلما انصرفنا حضرت الصلاة، قال: فلما اقيمت قيل لابن سيرين: تقدم، فقال: ليتقدم بعضكم، ولا يتقدم إلا من قرا القرآن، قال: ثم قال لي: تقدم، فتقدمت فصليت بهم، فلما فرغت، قلت في نفسي: ماذا صنعت؟ شيئا كرهه ابن سيرين لنفسه تقدمت عليه، فقلت له: يرحمك الله امرتني بشيء كرهته لنفسك، فقال:" إني كرهت ان يمر المار، فيقول: هذا ابن سيرين يؤم الناس"
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں ایک جنازے میں حضرت ابن سیرین کے ساتھ تھا۔ جب ہم جنازے سے فارغ ہوئے تو نماز کا وقت ہوگیا۔ جب نماز کی اقامت کہی گئی تو حضرت ابن سیرین سے کہا گیا کہ آگے ہوجائیں! انہوں نے فرمایا کہ تم میں سے کوئی آگے ہوجائے، اور آگے وہی ہو جس نے قرآن مجید پڑھا ہو۔ پس میں آگے ہوگیا اور میں نے لوگوں کو نماز پڑھائی۔ جب میں نماز پڑھا کر فارغ ہوا تو میں نے اپنے دل میں کہا میں نے یہ کیا کیا؟ جس کا م کو ابن سیرین نے اپنے لئے ناپسند کیا میں وہ کر بیٹھا اور آگے بڑھ گیا! چناچہ میں نے حضرت ابن سیرین سے کہا کہ اللہ تعالیٰ آپ پر رحم فرمائے، آپ نے مجھے ایک ایسے کام کا حکم دیا ہے جسے اپنے لئے ناپسند فرمایا؟ وہ کہنے لگے کہ میں اس بات کو ناپسند سمجھتا ہوں کہ کوئی گذرنے والا گذرے اور کہے یہ ابن سیرین ہیں جو نماز پڑھا رہے ہیں! [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4166]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4166، ترقيم محمد عوامة 4144)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4166 in Urdu