مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
6. في اقتصار السجود
سجدہ سے بچنے کے لئے آیت سجدہ کو چھوڑنے کا حکم
ترقیم عوامۃ: 4229 ترقیم الشثری: -- 4253
٤٢٥٣ - حدثنا عبد الله بن مبارك عن عبد العزيز بن (قرير) (١) قال: سالت ابن سيرين عن اختصار السجود فكرهه وعبس وجهه وقال: لا ادري ما هذا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (قدير).
حدثنا عبد الله بن مبارك، عن عبد العزيز بن قرير، قال: سالت ابن سيرين عن اختصار السجود فكرهه وعبس وجهه، وقال:" لا ادري ما هذا".
حضرت عبد العزیز بن قریر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن سیرین سے سجدہ سے بچنے کے لئے آیت سجدہ کو چھوڑنے کے بارے میں دریافت کیا تو انہوں نے اسے مکروہ خیال کیا اور اپنے چہرے پر تیوری چڑھائی اور فرمایا کہ میں نہیں جانتا کہ یہ کیا حرکت ہے؟! [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4253]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4253، ترقيم محمد عوامة 4229)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4253 in Urdu