مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
6. في اقتصار السجود
سجدہ سے بچنے کے لئے آیت سجدہ کو چھوڑنے کا حکم
ترقیم عوامۃ: 4230 ترقیم الشثری: -- 4254
٤٢٥٤ - حدثنا ابن مبارك عن معمر عن قتادة عن سعيد بن المسيب قال: هو مما احدث الناس.
حدثنا ابن مبارك، عن معمر، عن قتادة، عن سعيد بن المسيب، قال:" هو مما احدث الناس"
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ سجدہ سے بچنے کے لئے آیت سجدہ کو چھوڑنا لوگوں کا ایجاد کردہ طریقہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4254]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4254، ترقيم محمد عوامة 4230)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4254 in Urdu