مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
8. من قال: السجدة على من جلس لها ومن سمعها
ہر سننے والے اور تلاوت کرنے والے کے پاس سننے کے لئے بیٹھنے والے پر بھی سجدہ لازم ہے
ترقیم عوامۃ: 4251 ترقیم الشثری: -- 4275
٤٢٧٥ - حدثنا عبد الاعلى (عن) (١) الجريري عن ابي (العلاء) (٢) عن مطرف قال سالته عن الرجل (يتمارى) (٣) في السجدة (اسمعها ام لم) (٤) يسمعها قال: وسمعها فماذا؟ ثم قال مطرف: سالت عمران بن (حصين) (٥) عن رجل لا يدري اسمع السجدة ام لا؟ قال: وسمعها فماذا؟ (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [د، هـ]: (وعن).
(٢) في [أ]: (أبي العلي).
(٣) في [جـ، ك، أ]: (يتمادى).
(٤) (سمعها أو لم) في [أ].
(٥) في [ك]: (الحصين).
(٦) صحيح.
حدثنا حدثنا عبد الاعلى، عن الجريري، عن ابي العلاء، عن مطرف، قال: سالته عن الرجل يتمارى في السجدة اسمعها ام لم يسمعها، قال: وسمعها فماذا ثم؟ قال مطرف: سالت عمران بن حصين عن رجل لا يدري اسمع السجدة ام لا، قال:" وسمعها فماذا"؟
حضرت ابو العلاء فرماتے ہیں کہ حضرت مطرف سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا جسے آیت سجدہ کے بارے میں شک ہوگیا کہ اس نے سنی ہے یا نہیں سنی، تو وہ کیا کرے؟ انہوں نے فرمایا کہ اگر وہ اسے سنتا تو کیا کرتا؟ پھر حضرت مطرف نے فرمایا کہ میں نے حضرت عمران بن حصنہ سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا تھا جسے یہ شک ہوجائے کہ اس نے آیت سجدہ سنی ہے یا نہیں تو وہ کیا کرے؟ انہوں نے فرمایا تھا کہ اگر وہ اسے سنتا تو کیا کرتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4275]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4275، ترقيم محمد عوامة 4251)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4275 in Urdu