🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
9. من قال: ليس في المفصل سجود ولم يسجد فيه
جو حضرات فرماتے ہیں کہ مفصل میں سجدے نہیں ہیں اور وہ اس میں سجدہ نہیں کرتے تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4260 ترقیم الشثری: -- 4284
٤٢٨٤ - حدثنا وكيع عن ابن ابي ذئب عن يزيد بن (عبد الله) (١) بن (قسيط) (٢) عن عطاء بن يسار عن زيد بن ثابت قال: قرات على رسول الله ﷺ (النجم) فلم يسجد (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (عبيد اللَّه).
(٢) في [أ]: (نبيط).
(٣) صحيح، أخرجه البخاري (١٠٧٢)، ومسلم (٥٧٧).

حدثنا وكيع ، عن ابن ابي ذئب ، عن يزيد بن عبد الله بن قسيط ، عن عطاء بن يسار ، عن زيد بن ثابت ، قال: " قرات على رسول الله صلى الله عليه وسلم النجم فلم يسجد"
حضرت زید بن ثابت فرماتے ہیں کہ میں نے نبی پاک حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے سورة النجم کی تلاوت کی، آپ نے سجدہ نہیں فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4284]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4284، ترقيم محمد عوامة 4260)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4284 in Urdu