🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
9. من قال: ليس في المفصل سجود ولم يسجد فيه
جو حضرات فرماتے ہیں کہ مفصل میں سجدے نہیں ہیں اور وہ اس میں سجدہ نہیں کرتے تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4261 ترقیم الشثری: -- 4285
٤٢٨٥ - حدثنا الفضل بن دكين عن داود بن قيس عن زيد بن اسلم عن عطاء ابن يسار قال: سالت ابي بن كعب: في المفصل سجود؟ قال: لا (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح، أخرجه الطحاوي (١/ ٣٥٤).
حدثنا حدثنا الفضل بن دكين، عن داود بن قيس، عن زيد بن اسلم، عن عطاء بن يسار، قال:" سالت ابي بن كعب في المفصل سجود، قال: لا"
حضرت عطاء بن یسار کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابی بن کعب سے سوال کیا کہ کیا مفصل میں سجدے ہیں؟ انہوں نے فرمایا نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4285]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4285، ترقيم محمد عوامة 4261)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4285 in Urdu