🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
9. من قال: ليس في المفصل سجود ولم يسجد فيه
جو حضرات فرماتے ہیں کہ مفصل میں سجدے نہیں ہیں اور وہ اس میں سجدہ نہیں کرتے تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4262 ترقیم الشثری: -- 4286
٤٢٨٦ - حدثنا وكيع عن ربيع عن قيس بن سعد (١) عن مجاهد قال: ليس في المفصل سجود.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (سعيد).
حدثنا وكيع، عن ربيع، عن قيس بن سعد، عن مجاهد، قال: " ليس في المفصل سجود"
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ مفصّل میں سجودِ تلاوت نہیں ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4286]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4286، ترقيم محمد عوامة 4262)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4286 in Urdu