مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
20. الحائض تسمع السجدة
اگر حائضہ آیت سجدہ کو سنے تو کیا کرے؟
ترقیم عوامۃ: 4349 ترقیم الشثری: -- 4376
٤٣٧٦ - حدثنا محمد بن (بكر) (١) عن ابن جريج عن عطاء قال: (قلت له) (٢) ارايت إن مرت حائض بقوم يقرؤون المصحف فسجدوا، (ا) (٣) تسجد معهم؟ قال: لا، قد منعت خيرا من ذلك.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (بكير).
(٢) سقط من: [أ].
(٣) سقط من: [أ، ك].
حدثنا محمد بن بكر، عن ابن جريج، عن عطاء، قال: قلت له: ارايت إن مرت حائض بقوم يقرءون المصحف فسجدوا , تسجد معهم؟ قال:" لا، قد منعت خيرا من ذلك"
حضرت ابن جریج کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے عرض کیا کہ اگر کوئی حائضہ عورت کچھ ایسے لوگوں کے پاس سے گذرے جو قرآن مجید کی تلاوت کررہے ہیں، اگر وہ لوگ سجدۂ تلاوت کریں تو کیا یہ ان کے ساتھ سجدہ کرے گی؟ انہوں نے فرمایا کہ نہیں، اسے ان سجدوں سے زیادہ بہترچیز فرض نماز سے بھی روک دیا گیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4376]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4376، ترقيم محمد عوامة 4349)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4376 in Urdu