مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
24. من كان يقول لا يجسدها ويكره أن يقرأها في ذلك الوقت
جو حضرات فرماتے ہیں کہ وہ سجدہ نہ کرے اور وہ اس بات کو مکروہ خیال فرماتے ہیں کہ آدمی اس وقت میں آیت سجدہ کی تلاوت کرے
ترقیم عوامۃ: 4371 ترقیم الشثری: -- 4400
٤٤٠٠ - حدثنا ازهر عن ابن عون قال: كان سعيد بن ابي الحسن يقرا بعد الغداة فيمر بالسجدة فيجاوزها فإذا حلت الصلاة قراها وسجد.
حدثنا ازهر، عن ابن عون، قال: كان سعيد بن ابي الحسن " يقرا بعد الغداة فيمر بالسجدة فيجاوزها فإذا حلت الصلاة قراها وسجد"
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن ابی الحسن فجر کے بعد قرآن مجید کی تلاوت کرتے، جب کوئی آیت ِ سجدہ آتی تو اس سے گذر جاتے۔ جب نماز پڑھ لیتے تو اس آیت کو پڑھ کر سجدہ کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4400]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4400، ترقيم محمد عوامة 4371)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4400 in Urdu