مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
24. من كان يقول لا يجسدها ويكره أن يقرأها في ذلك الوقت
جو حضرات فرماتے ہیں کہ وہ سجدہ نہ کرے اور وہ اس بات کو مکروہ خیال فرماتے ہیں کہ آدمی اس وقت میں آیت سجدہ کی تلاوت کرے
ترقیم عوامۃ: 4372 ترقیم الشثری: -- 4401
٤٤٠١ - حدثنا وكيع عن مبارك قال: رايت الحسن قرا سجدة بعد العصر فلما غابت الشمس قراها (ثم) (١) سجد.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، د]: (و).
حدثنا وكيع، عن مبارك، قال: رايت الحسن " قرا سجدة بعد العصر فلما غابت الشمس قراها ثم سجد"
حضرت مبارک فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن کو دیکھا کہ انہوں نے عصر کے بعد آیت سجدہ پڑھی اور جب سورج غروب ہوگیا تو اسے پڑھ کر سجدہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4401]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4401، ترقيم محمد عوامة 4372)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4401 in Urdu