مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
24. من كان يقول لا يجسدها ويكره أن يقرأها في ذلك الوقت
جو حضرات فرماتے ہیں کہ وہ سجدہ نہ کرے اور وہ اس بات کو مکروہ خیال فرماتے ہیں کہ آدمی اس وقت میں آیت سجدہ کی تلاوت کرے
ترقیم عوامۃ: 4373 ترقیم الشثری: -- 4402
٤٤٠٢ - حدثنا عفان قال: (حدثنا) (١) (حماد) (٢) بن سلمة قال: انا ثابت عن عبد الله بن ابي عتبة ان ابا ايوب كان يحدث (فإذا) (٣) بزغت الشمس قرا السجدة فسجد (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك]: (نا).
(٢) في [جـ]: (عمار).
(٣) في [أ]: (وإذا).
(٤) صحيح.
حدثنا حدثنا عفان، قال: حدثنا حماد بن سلمة، قال: انا ثابت، عن عبد الله بن ابي عتبة، ان ابا ايوب كان يحدث " فإذا بزغت الشمس قرا السجدة فسجد"
حضرت عبد اللہ بن ابی عتبہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو ایوب بیان تلاوت کیا کرتے تھے، جب سورج غروب ہوجاتا تو آیت سجدہ پڑھ کر سجدہ کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4402]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4402، ترقيم محمد عوامة 4373)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4402 in Urdu